• news

ایران جانیوالے 15 پاکستانی لیویز کے حوالے

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) تفتان بارڈر پر ایرانی سیکورٹی فورسز نے 15پاکستانی باشندوں کو لیویز کے حوالے کردیا۔ لیویز کے مطابق یہ افراد غیر قانونی طورپر ایران کے راستے روزگار کی تلاش میں یورپی ممالک جانا چاہتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن