• news

ترکی: کرپشن مخالف‘ مہم‘ انسداد دہشت گردی یونٹ کے سربراہ سمیت 100 پولیس افسر گرفتار

انقرہ ( اے ایف پی ) کرپشن سکینڈ ل کے الزام میں ترکی میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے100 سینئر پولیس افسروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ استنبول سے پکڑے جانیوالوں میں 40 حاضر سروس اور 10 سابق افسر اور انسداد دہشتگردی یونٹ کا سربراہ بھی شامل ہے ۔ حکومت نے  بد عنوانی کے خلاف  نئی مہم شروع کی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن