• news

ملتان : اولاد نہ ہونے پر بیوی قتل کر دی

ملتان ( نوائے وقت رپورٹ ) ملتان میں شوہر نے اولاد نہ ہونے پر بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ صائمہ کی آٹھ سال قبل اللہ دتہ سے شادی ہوئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن