• news

امیر کویت کی بان کی مون سے ملاقات اسرائیل کی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) امیر کویت شیخ صباح الاحمدالجابرالصباح نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون سے ملاقات کی ۔ غزہ میں فلسطینیوں کی قتل وغارت اوراسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بانکی مون سے مطالبہ کیاکہ وہ اپناکرداراداکرتے ہوئے اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کو رکوانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

ای پیپر-دی نیشن