• news

شمالی وزیرستان : پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ دھماکے میں 2 فوجی شہید

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان میں پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکہ سے 2 فوجی شہید ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن