• news

افتخار چودھری کے نوٹس کا جواب دینے کا فیصلہ عمران نے وکلاء کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی

لاہور (آئی این پی) چیئرمین عمران خان کا جسٹس (ر) افتخار محمد چودھری کے نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا۔ وکلاء کو نوٹس کا جائزہ لیکر جواب تیار کر نے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تاحال افتخار محمد چودھری کا نوٹس موصول نہیں ہوسکا لیکن میڈیا میں سامنے آنیوالے اس نوٹس کا عمران خان اور انکے وکلاء نے جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔
عمران/ ہدایت

ای پیپر-دی نیشن