• news

مختصر عدالتی خبریں

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)  شہری کی جانب سے اس کی دادی کی قبر پر دوسری قبریں تعمیر کرنے پر میانی صاحب قبرستان کے گورکن کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست‘ ایس ایچ او تھانہ لٹن روڈ کی جانب سے کمنٹس پیش نہ کرنے پر سماعت 9اگست تک ملتوی٭…  منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم خالد کی درخواست ضمانت منظور ‘ 50ہزار کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم٭… قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم  قاسم کی جانب سے دائر درخواست ضمانت منظور ‘ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں پر ضمانت پر رہا کرنے کا حکم ٭… مقامی عدالت سٹینو گرافر کی جانب سے اپنی ترقی کے لئے 12سال قبل دائر کی جانے والے درخواست منظور‘ ترقی کی منظوری دے دی

ای پیپر-دی نیشن