• news

نائیجریا، چرچ پر بم حملہ، 5ہلاک

لاگوس (اے ایف پی) شمالی نائیجریا میں ایک چرچ پر بم حملے میں 5 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن