• news

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) اڈیالہ جیل میں سزائے موت کا قیدی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شمریز خان قیدی کیخلاف تھانہ گوجرخان میں مقدمہ درج تھا۔
قیدی چل بسا

ای پیپر-دی نیشن