• news

خدمت خلق میں کوشاںاداروں سے تعاون کیا جائے: پاکستانی سفیر غالب اقبال

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس میں پاکستانی سفیر غالب اقبال نے غیرسرکاری فلاحی ادارے مسلم بینڈز کی مسلم دنیا بالخصوص پاکستان میں جاری خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے تمام غیرسرکاری ادارے جو معاشرے کی ترقی وخوشحالی کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیم کے فروغ، غربت کے خاتمے اور خدمت خلق کیلئے کوشاں ہیں ان سے تعاون کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن