• news

مجید نظامی کا انتقال قومی سانحہ ہے، صدر اخبار فروش یونین لاہور چودھری نذیر احمد

لاہور (نیوز رپورٹر) اخبار فروش یونین لاہور کے صدر چودھری نذیر احمد نے نوائے وقت گروپ کے معمار مجید نظامی مرحوم کی وفات کو قومی سانحہ قرار دیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اخبار فروش یونین نوائے وقت گروپ کے کارکنوں اور سوگواروں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن