• news

افغانستان میں طالبان کیخلاف نیٹو کی کارروائیاں جاری ‘ کئی مارے گئے

کابل (نیوز ایجنسیاں) افغانستان میں عید مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی اس موقع پر نیٹو اور افغان سکیورٹی فورسز نے سخت حفاظتی انتظامات کئے تھے۔ طالبان کے بڑھتے حملوں اور خود کش دھماکوں کے سبب اتحادی فوجی بوکھلائے ہوئے ہیں۔ ادھر نیٹو فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بیسیوں جنگجو مارنے کا دعوی کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن