• news

سپیکر کا انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انتخابی اصلاحات پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے  بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس  4 اگست کی شام کو طلب کیا گیا ہے جس میں ارکان اسمبلی پیر کی صبح سے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوں گے جبکہ سینیٹ کا اجلاس 8 اگست کی شام طلب کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن