• news

بھارت کی قومی ائیر لائن کا عملہ سونے کی سمگلنگ میں ملوث ہے:سول ایوی ایشن

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی قومی ائیر لائن کا عملہ سونے کی سمگلنگ میں ملوث پایا گیا ۔سول ایوی ایشن کے جونئیر وزیرسدھیش ورا نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ تین سالوں میں عملے کے سمگلنگ میں ملوث ہونے کے تیرہ کیس سامنے آئے۔سدھیشنے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ائیر انڈیا کے ملازموں کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ عالمی کونسل کے اندازوں کے مطابق انڈیا میں250-200 ٹن سونا غیر قانونی طور پر آتا ہے۔افریقی ملک گنی میں کنسرٹ کے دوران بھگدڑ، 24افراد ہلاک  ہونے والوں میں 13لڑکیاں شامل،تفتیش شروع،حکومت کا ایک ہفتے تک سوگ منانے کا اعلان  کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن