• news

لانگ مارچ کی صورت میں بھی معاملات مذاکرات سے حل ہونگے: گورنر سرور

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ لانگ مارچ ہونے کی صورت میں بھی معاملات مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہونگے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ حکومت تحریک انصاف اور ڈاکٹر طاہر القادری کے معاملے میں لچک دکھا رہی ہے تحریک انصاف کے جائز مطالبات کو مان لیا جائے گا۔
گورنر سرور

ای پیپر-دی نیشن