• news

ڈپٹی کمشنر پشاور نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھر حاصل کرنے کے لئے سیکشن فور نافذ کر دیا

پشاور (آن لائن) وفاقی حکومت نے برصغیر کے نامور اداکار دلیپ کمار کے آبائی گھر کو قومی ورثا قرار دینے کے بعد اُسے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم صوبائی حکومت کی جانب سے ڈپٹی کمشنر پشاور نے دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں پر سیکشن فور نافذ کر دیا ہے اور صوبائی حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد ممکنہ طور پر دلیپ کمار کے گھر کو سرکاری تحویل میں لینگے۔
گھر تحویل میں لینے کا فیصلہ

ای پیپر-دی نیشن