• news

سانحہ سی ویو کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمشن قائم، 5 روز میں رپورٹ دیگا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حکومت سندھ نے سانحہ سی ویو کی تحقیقات کیلئے تین رکنی اعلیٰ سطحی کمشن قائم کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمشن 5 روز میں تحقیقات کرکے رپورٹ دیگا۔ کمشن کی سربراہی سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ملک اسرار کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن