• news

اچھے اور برے طالبان کا کوئی آپشن موجود نہیں: عبدالقادر بلوچ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ڈی پیزنے قومی جذبے کے تحت اپنا گھر بار اور آسائشیں چھوڑیں، حکومت ان کے تمام دکھوں اور تکالیف کا ہر صورت مداوا کرے گی، حکومت اور فوجی قیادت کے سامنے اچھے اور برے طالبان کا کوئی آپشن موجود نہیں، دہشت گردوں میں اچھے اور برے دہشت گرد نہیں ہوتے۔

ای پیپر-دی نیشن