• news

ڈاکٹر طاہر القادری کی صاحبزادی کی رخصتی کل انتہائی سادگی سے ہوگی

لاہور (این این آئی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی صاحبزادی کی رخصتی (کل) اتوار کو ہو گی۔ ذرائع کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون کے باعث شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے سر انجام پائیگی اور تقریب میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن