• news

دہشت گردی کو ناکام بنانے کیلئے اخوت اور بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا : ثروت اعجاز قادری

کراچی(ثناء نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کا جذبہ رکھتے ہیں، دہشت گردی کے خلاف سنی تحریک عملی طور پر میدان عمل میں ہے، پاکستان بنانے والے امن پسند ہیں، ظالمان کا صفایا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، دہشت گردی کو ناکام بنانے کیلئے اخوت ،بھائی چارگی کو فروغ دینا ہوگا، کارکنان اپنی صفوں میں اتحاد ویکجہتی کو فروغ دیں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد تیز کردیں۔

ای پیپر-دی نیشن