کارپوریٹ کمپنیوں کے فنڈز کی قیمتوں کا اعلان
لاہور (کامرس ڈیسک) نیشنل انوسٹمنٹ ٹرسٹ (این آئی ٹی )یونٹ کی قیمتیں حسب ذیل ہیں جس کے مطابق قیمت فروخت 59.65روپے فی یونٹ اور دوبارہ قیمت خرید 57.87روپے فی یونٹ۔٭یونٹ ٹرسٹ پاکستان فنڈز(یو ٹی پی ) یونٹ کی قیمتیں حسب ذیل ہیں جس کے مطابق آفر پرائس 111.70روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس108.50 روپے فی یونٹ ٭یونٹ ٹرسٹ پاکستان فنڈز کے ذیلی ادارے یو ٹی پی انکم فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفرپرائس 103.25روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس 102.20روپے فی یونٹ ٭یونٹ ٹرسٹ پاکستان فنڈز کے ذیلی ادارے یو ٹی پی اسلامک فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفرپرائس 370.60 روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس359.80روپے فی یونٹ٭اوپن اینڈ میوچل فنڈزکے ذیلی ادارے آئی جی آئی ایگریسیو انکم فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفر پرائس43.54روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس 42.95 روپے فی یونٹ٭اوپن اینڈ میوچل فنڈزکے ذیلی ادارے کے اے ایس بی ایسیٹ ایلوکیشن فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفر پرائس43.96روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس 43.53 روپے فی یونٹ٭اوپن اینڈ میوچل فنڈزکے ذیلی ادارے پرائمز انکم فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفر پرائس100.78روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس100.77روپے فی یونٹ٭اوپن اینڈ میوچل فنڈزکے ذیلی ادارے یونائیٹڈ اسٹاک ایڈوانٹیج فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفر پرائس 48.77روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس47.18روپے فی یونٹ٭اوپن اینڈ میوچل فنڈزکے ذیلی ادارے پاکستان اسٹاک مارکیٹ فنڈز نے اگلے روز کیلئے نئی یونٹ قیمتوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آفر پرائس 55.34روپے فی یونٹ اور بڈ پرائس54.23روپے فی یونٹ رہی ۔