• news

کاروباری مراکز عید کے چوتھے روز بھی بند رہے

کراچی (مارکیٹ  رپورٹر) کراچی اسٹاک ایکسچینج ‘کاٹن مارکیٹ‘یارن مارکیٹ‘ کپڑا مارکیٹ ‘ڈائز وکیمیکل مارکیٹ‘صرافہ بازار‘اوپن کرنسی مارکیٹ سمیت کراچی کے چھوٹے بڑے کاروباری مراکز جمعہ یکم اگست کو بھی عید کے چوتھے روز بھی مکمل طورپر بند رہے۔

ای پیپر-دی نیشن