• news

سرگودھا میں ٹرانسپورٹرز کی لوٹ مار

سرگودہا (نامہ نگار)عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے باعث سرگودھا کے ریلوے اسٹیشن اور بس اڈوں پر رش ٗٹرانسپورٹروں نے من مانے کرائے وصول کرنے شروع کر دیئے۔ ٹرانسپورٹروں نے لاہور کا کرایہ پانچ سو روپے جبکہ اسلام آباد کا کرایہ آٹھ سو روپے تک بڑھا دیا ۔ ٹرانسپوٹروں نے شہریوں کو لوٹنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن