ملک و ملت سے انصاف
میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ خود کو کسی بھی سیاسی جماعت کے ہاتھوں کھلونا نہ بننے دیں ورنہ آپ بہت بڑی غلطی کریں گے۔ آپ کو اپنی تمام تر توجہ تعلیم پر مرکوز رکھنی چاہئے صرف اسی طرح آپ اپنے آپ سے اپنے والدین سے اور ملک و ملت سے انصاف کر سکیں گے۔
(جلسہ ٔ عام سے خطاب ڈھاکہ،21مارچ 1948ئ)