• news

جشن آزادی،ریلوے سپورٹس بورڈ کا ایک ماہ تک کھیلوں کے مقابلے کروانے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) جشن آزادی شایانِ شان طریقے سے منانے کے لئے پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ نے ایک ماہ تک کھیلوں کے مقابلے کروانے کا اعلان کر دیا۔ اس بات کا فیصلہ ایک اجلاس میں کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن