• news

چیئرمین پیمرا کیس، پی پی اے کی فریق بننے کی درخواست منظور، فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت ) سپریم کورٹ نے پرویز راٹھور کو قائم مقام چیئرمین پیمرا  اور کمال الدین کو ممبر پیمرا مقرر کیے جانے کیخلاف مقدمہ کی سماعت میں پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے  فریق بننے کی دائر درخواست   منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن