• news

پشاور اور شانگلہ میں تخریب کاری کے منصوبے ناکام

پشاور+ الپوری (ثنا نیوز+ آن لائن) پولیس نے پشاور اور شانگلہ میں تخریب کاری کے منصوبے ناکام بنا دیئے۔ پشاور میں فیکٹری پر چھاپے کے دوران بم بنانے میں استعمال ہونے والا کیمیکل برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے رنگ روڈ ٹول پلازہ کے قریب فیکٹری پر چھاپہ مارا۔ فیکٹری کے چوکیدار کو بھی گرفتار کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن