• news

ایران میں غیر قانونی داخل ہونے پر گرفتار 25 پاکستانی لیویز کے حوالے

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) تفتان کے راستے ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 25 پاکستانی گرفتار کرلئے گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے گرفتار پاکستانیوں کو تفتان میں لیویز کے حوالے کردیا۔ دریں اثناء ایف سی نے پلیلی چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بغیر سفری دستاویزات کے سفر کرنے والے گیارہ افغان باشندے گرفتار کرلئے۔
پاکستانی لیویز

ای پیپر-دی نیشن