• news

29 اگست تک اثاثوں کے گوشوارے جمع کرا دیں‘ سیاسی جماعتوں کو الیکشن کمشن کی یاد دہانی

لاہور (خبر نگار) الیکشن کمشن نے تمام سیاسی جماعتوں کو یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ 2013-14 کے گوشوارے 29 اگست تک الیکشن کمشن میں جمع کرا دیں۔ اکائونٹ سٹیٹمنٹ چارٹرڈ اکائونٹنٹ سے آڈٹ شدہ ہو۔ 2013-14 کے یہ گوشواروں کے ساتھ جماعت کے سربراہ کا سرٹیفکیٹ بھی منسلک ہونا چاہئے۔
گوشوارے

ای پیپر-دی نیشن