بلدیاتی انتخابات : مزید مہلت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کیے جانے کا امکان
اسلام آباد(آن لائن ) الیکشن کمشن آف پاکستان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد میں مزید مہلت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کئے جانے کاامکان ہے ۔رواں ماہ درخواست دائر کرکے عدالت کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کیاجائیگا۔