• news

اسلام آباد: اسسٹنٹ کمشنر اور مجسٹریٹ کی بیگمات میں لڑائی، چودھری نثار نے چیف کمشنر سے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد ( آئی این پی ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چیف کمشنر اسلام آباد سے اسسٹنٹ کمشنر اور مجسٹریٹ کی بیگمات کے درمیان لڑائی اور مقدمہ کے اندراج کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی۔ اس لڑائی کی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے دبائو کی وجہ سے وویمن پولیس سٹیشن میں مقدمہ کے اندراج کے باوجود واقعہ کے ذمہ دار ملزموں کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن