• news

لبنان: نیوز کاسٹر خواتین نے فوجی وردی پہن لی

بیروت(آن لائن)لبنان کے ٹی وی چینل کی نیوز اینکر کو اس وقت فوجی وردی پہننے کی زحمت سے دوچار ہونا پڑا جب انہیں کہا گیا کہ ایسا کرنا فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ضروری ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ثمر ابو الخلیل نامی نیوز کاسٹر ایک نجی عرب ٹی وی چینل الجدید سے وابستہ ہے۔ جسے الجدید کے بیروت میں قائم ہیڈ کوارٹرز سے نشر ہونے والے نیوز بلیٹن میں فوجی وردی پہننا پڑی۔

ای پیپر-دی نیشن