کوتھم نے ’’لرن ٹریولر یوکے‘‘ کے ساتھ معاہدہ کر لیا
لاہور (پ ر) کوتھم نے ایک اور انٹرنیشنل ٹریننگ پارٹنر ’’لرن ٹریول یو کے‘‘ کے ساتھ کنٹریکٹ سائن کر لیا لرن ٹریول کا نام ٹریول اینڈ ٹورزم کے حوالے سے یو کے اور آئر لینڈ میں ٹیچنگ، ٹریننگ سپورٹ میٹریل اور ای لرننگ مہیا کرنے میں سرفہرست ہے لرن ٹریول کے ساتھ کنٹریکٹ سائن کرکے سی ای او کوتھم احمد شفیق کو ایک بار پھر اس میدان میں پہل کرنے کا اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔