محکمہ صحت میڈیکل ڈیپارٹمنٹ ریلوے کو ڈینگی سے متعلق آگہی اور تربیت فراہم کرے گا
لاہور(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت حکومتِ پنجاب ریلوے کے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کو ڈینگی سے متعلق آگاہی اور تربیت فراہم کریگایہ فیصلہ ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا۔