• news

عمران خان اور طاہر القادری غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں: شرافت لیاقت بھٹی

کاہنہ (نامہ نگار)  مسلم لیگ(ن) پی پی 153 کے سینئر نائب صدر شرافت لیاقت بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو دہشت گردی، لوڈشیڈنگ اور دیگر چیلنجوں کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ جبکہ عمران خان اور قادری غیر ملکی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ یومِ آزادی کے دن لانگ مارچ جمہوریت کو نقصان پہنچانے کی گھنائونی سازش ہے۔ عوام اب ان کے بہکاوے میں آنے والے نہیں۔ مسلم لیگ(ن) کی معاشی پالیسیوں سے ملک کی معیشت ایک بار پھر رواں دواں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن