• news

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ96 لاکھ ڈالر کی کمی

لاہور(نوائے وقت رپورٹ )مرکزی بنک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ایک ہفتے میں دس کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہو گئے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر14 ارب 34 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن