• news

شیبا رانی نے ڈراموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے شوبز چھوڑ نے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج اداکارہ شیبا رانی نے ڈراموں میں کام نہ ملنے کی وجہ سے شوبز چھوڑ نے کا فیصلہ کر لیا ‘دوبئی منتقل ہونے کیلئے رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سٹیج ادکارہ شیبا رانی پچھلے6ماہ سے بے روزگارہے جسکی وجہ سے دن بدن اسکی مالی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اسی وجہ سے ادکاہ نے شوبز چھوڑنے اور دوبئی منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ یادرہے کہ شیبا رانی دوبئی میں پہلے بھی ایک سٹو ر پر بطور انچار ج کام کر چکی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن