• news

مجھے دھمکیاں ملیں ، سٹیج ڈرامہ چھوڑ دیا اب فلم ڈائریکٹ کرونگی : میرا

لاہور( کلچرل رپورٹر) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ تھیٹر انڈسٹری میں منافقت اور سیاست بہت زیادہ ہے ۔ تھیٹر پر مزید کام نہیں کرونگی ۔ ’’ ویلکم میرا ‘‘ میرا پہلا اور آخری ڈرامہ تھا۔  کچھ لوگوں نے راجہ شہزاد قمر کو بیوقوف بنایا اور پیسہ ڈرامے میں لگوایا ‘ دھمکیاں دلوا کر الگ کر دیا ۔ مجھے بھی دھمکیاں ملیں ۔ اب فلم ڈائریکٹ کرونگی ۔ اب تھیٹر نہیں کروں گی ۔

ای پیپر-دی نیشن