چودھری شجاعت کے بیٹے شافع حسین کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش
لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت ایک مرتبہ پھر دادا بن گئے ہیں۔ ان کے صاحبزادے شافع حسین کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں جن میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ چودھری شجاعت گزشتہ روز بہت خوش نظر آئے۔
جڑواں بچے