• news

عراق : موصل میں داعش کی شرعی عدالت پر بمباری‘ جج سمیت ساٹھ جنگجو مارے گئے

 بغداد (رائٹرز) عراق میں داعش کی جانب سے قائم کی گئی شرعی عدالت پر لڑاکا طیارے کی بمباری سے 60 جنگجو فیصلے دینے والے جج سمیت ہلاک ہو گئے۔ یہ عدالت موصل شہر میں بنائی  گئی تھی ادھر بغداد کی ایک مارکیٹ میں  کار بم دھماکے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد47 ہو گئی۔ کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ای پیپر-دی نیشن