• news

الیکشن کمشنر پی سی بی عہدے سے فارغ لاہور، سیالکوٹ ریجن کے انتخابات ملتوی

لاہور(سپورٹس رپورٹر/نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے آئین کے اطلاق کے باعث لاہور اور سیالکوٹ ریجن کے انتخابات کو غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے۔  10 جولائی سے لاگو ہونے والے آئین کے بعد پی سی بی الیکشن کمشنر رانا فاروق کا عہدہ بھی ختم ہو گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن