• image
  • text
epaper
اسلام آباد : نظریہ پاکستان کونسل کے زیراہتمام معمارِ نوائے وقت مجید نظامی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز زاہد ملک، جنرل (ر) عبدالقیوم ملک، راجہ شفقت محمود عباسی، سینیٹر رازینہ عالم خان، فتح محمد ملک، میاں محمد جاوید، ٹکا خان، خوشنود علی خان ظفر بختاوری، ملک فداء الرحمن، بلال ایڈووکیٹ، رخسانہ صولت اور دیگر اظہارِ خیال کر رہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن