بدتمیزی، جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں کا زخمی پولیس اہلکاروں کے علاج سے انکار، بعد میں کام شروع کردیا
لاہور (نیوز رپورٹر) پولیس کی جانب سے بدتمیزی کرنے پر جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں نے کام چھوڑ دیا۔ ڈاکٹروں نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکارکردیا۔ تاہم بعد میں ڈاکٹروں نے کام شروع کردیا۔