• news

اداکارائوں نے 14اگست کے حوالے سے خصوصی تیاریاں شروع کردیں

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارائوں نے 14اگست کے حوالے سے خصوصی تیاریاں شروع کردیں ۔شاہدہ منی ،حمیرا ارشد ،فریحہ پرویز ،رابی پیرزادہ ، سائرہ نسیم ،صومیہ علی ،سائرہ رضا ،راگنی خوشبو ،ہماعلی ،نہا بلوچ ،مدیحہ شاہ ، روبی انعم سمیت دیگر اداکارائوں نے اپنے گھروں پر پاکستانی سبز حلال پرچم لہرا دیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن