• news

نصرت فتح علی خان عظیم گلوکار تھے : عارف لوہار

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ عارف لوہار نے کہا ہے کہ آج جس مقام پر ہوں اس میں میرے والدین کی دعائیں شامل ہیں ، آج جب میں بھی گاتا ہوں تو میرے اندر سے عارف لوہار نہیں بلکہ عالم لوہار کی آواز نکلتی ہے۔ بہت سے گلوکاروں سے متاثر ہوں مگر استاد نصرت فتح علی خان کو گائیکی میں بین الاقوامی طور پر جومقام ملا وہ بہت کم لوگوں کے حصے میں آتا ہے وہ واقع ایک عظیم گلوکار تھے۔

ای پیپر-دی نیشن