• news

رانا مشہود کے بھائی نے بھی الزامات اور کردار کشی پر طاہر القادری کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر قانون رانا مشہود کے بھائی رانا اسد اللہ نے خود پر قانونی مشیر کے طور پر لاکھوں روپے فیس لینے کے الزامات عائد کرنے پر پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کوایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ طاہر القادری نے مجھ پرکسی ثبوت کے بغیر الزامات عائد کئے اور میری اور میرے خاندان کی کردار کشی کی۔

ای پیپر-دی نیشن