• news

وفاقی شرعی عدالت کے چار ججوں نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی شرعی عدالت کے چار ججوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت سردار رضا خان نے جسٹس فدا محمد خان‘ جسٹس ریاض احمد خان‘ جسٹس شیخ نجم الحق اور جسٹس ظہور احمد سے حلف لیا۔

ای پیپر-دی نیشن