حکمرانوں سے نجات کیلئے عمران علامہ کو ملکر چلنا ہو گا: شیخ رشید
اسلام آباد (ثناء نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران نا اہل اور عوام کے دشمن ہیں،اس حکومت اور حکمراں ٹولے سے نجات کیلئے عمران خان اور علامہ کو ہاتھ ملا کر مل کر چلنا ہوگا، دونوں لیڈر عوام کی آواز ہیں۔