• news

مستونگ: 17 افغان باشندے گرفتار، بغیر سفری دستاویزات کوئٹہ سے کراچی جارہے تھے

مستونگ (نوائے وقت رپورٹ) مستونگ کے علاقے لک پاس چیک پوسٹ پر ایف سی نے 17 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق افغان باشندے بغیر سفری دستاویزات کے کوئٹہ سے کراچی جارہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن