ناگاساکی پر امریکی ایٹم بم گرائے جانے کے69 برس مکمل، یادگاری تقریب
ٹوکیو ( اے پی اے) دوسری عالمی جنگ میں امریکہ نے دوسرا جوہری بم9 اگست 1945کو جاپان کے شہر ناگاساکی پر گرایا فیٹ مین نامی اس بم نے80 ہزارجانیں لیں۔ہولناک واقعہ کو69برس بیت گئے۔ٹو کیو میں یادگاری تقریب میں جاپانی وزیراعظم ، امریکی سفیر اور دیگر نے شرکت کی۔